معاشرے کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم
وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور حکومت کو اس بات کا شدت سے احساس بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خود کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات بھی تیزی سے کررہی ہے۔سی ٹی ڈی اپنے تمام وسائل دہشت گردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا دفاعی نظام بھی بہتر بنا رہی ہے تاکہ فتنہ الخوارج کو جڑ سے ختم کرنے کے علاوہ اپنے جوانوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع بھی روک سکے اس سلسلے میں اندرون ملک بھی کارروائیاں جاری ہیں، چنانچہ جب بھی دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی کوئی خبر نظر سے گزرتی ہے تو دل میں ایک اطمینان کی لہر گذر جاتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تونسہ اور بہاولپور سیکٹر میں چھ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد اب کوئی پاکستان کے کسی علاقہ میں دہشت گردی کی واردات نہیں کرے گا لیکن اس ازلی دشمن کا کیا کریں، جس نے اس ملک کے معرض وجود میں آتے ہی اس کو ختم کرنے کی سازشوں کا آغاز کر دیا تھا جواب تک جاری ہیں اور اس کی مذموم کارروائیوں سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ اس نے اس مملکت خداداد کو ہر لمحہ نقصان پہنچانے کا جو عزم کررکھا ہے اس سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا اسے گوارا نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنے سے اس کی کرسیء اقتدار کو جھٹکا لگتا ہے اور اقتدار اس کی سب سے بڑی کمزوری ہے اس کے لئے اکثر حکمران کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں لیکن دکھ کی بات یہ ہے کہ مفاد پرستوں اور وطن دشمنوں کا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو ان کے اشاروں پر ناچنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو حب الوطنی کی آڑ میں وطن فروشی کررہے........





















Toi Staff
Penny S. Tee
Sabine Sterk
Gideon Levy
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein