menu_open
Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

  تاریخی شنگھائی کانفرنس کے اعلامیہ سے کشمیر اور غزہ نظر انداز؟

11 0
28.10.2024

پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا23واں سربراہان حکومت کا کامیاب ترین دو روزہ اجلاس نئی تاریخ رقم کر کے اختتام پذیر ہو چکا ہے پاکستان کے سفارتی وقار میں اضافے کے باعث بننے والا ایس سی او سربرہان کا اجلاس خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا چین اور روس کے وزرائے اعظم ایس او سی کے دیگر ممالک کے ارکان اور مبصرین کی شرکت نے انتہائی ضروری پیغام دیا ہے۔ پاکستان ایک بار پھر کاروبار کے لئے کھلا ہے کثیر الجہتی اداروں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم2001ء سے اپنے قیام کے وقت سے اب تک تمام مقاصد اور کاوشوں کے حوالے سے یقینی طور پر وسعت اور اہمیت اختیار کر چکی ہے۔روسی اور چائنہ کے وزیراعظم کی شرکت نے ایس سی او کانفرنس کی کامیابی پر نہ صرف مہر ثبت کر دی بلکہ یادگار بھی بنا دیا ہے۔روسی وزیراعظم نے میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کثیر الجہتی فورمز پر تعاون کے علاوہ تجارت،صنعت، توانائی علاقائی روابط، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے یقینا اس کے اثرات بھی دور رَس ہوں گے۔چینی وزیراعظم جو پاکستان کے چار روزہ دورے پر کانفرنس سے پہلے پاکستان پہنچے تھے انہوں نے 14مفاہمت کی13دستاویزات پر دستخط کئے۔

آسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

شنگھائی کانفرس کی پاکستان اور خطے کے لئے اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔روس،چین کے وزرائے........

© Daily Pakistan (Urdu)


Get it on Google Play