menu_open
Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

  سیاسی بیان بازی، مہذب، شائستہ، دوستانہ رکھی جائے

11 0
15.10.2024

برطانیہ میں 4جولائی24ء کو قبل از وقت 650 نشستوں پر پارلیمانی انتخابات ہوئے، لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے صبح 7 بجے سے رات 10بجے تک، یعنی 15گھنٹے کا کسی وقفہ کے بغیر وقت دیا گیاجو 15 گھنٹوں پر محیط تھا۔ اس طرح ووٹ ڈالنے والے بیشتر مرد و خواتین کسی جلد بازی سے دو چار ہوئے بغیر اپنے پولنگ پر آرام سے یہ اہم ذمہ داری ادا کرنے میں کامیاب ہو سکے۔ وہاں پولنگ ٹرن آؤٹ کی شرح 58 فیصد رہی۔الیکشن کے اگلے روز وطن عزیز (آزاد کشمیر) کی ایک خاتون شہری، شبانہ محمود، نئی برطانوی حکومت کی نامزد کردہ کابینہ میں وزیر انصاف مقرر ہوئیں۔ قابل غور امر یہ ہے کہ ان انتخابات میں کوئی غیر معمولی شور شرابہ، لڑائی جھگڑے، ہاتھا پائی، بدتمیزی یا بد زبانی، دھونس، دباؤ اور دھاندلی کے حالات یا واقعات کی کوئی اطلاع نہیں، وہاں ہمارے ملک جیسے فارم 45 اور 47 پر مبنی حرکات کی شکایات بھی سننے میں نہیں آئیں۔ برطانیہ میں عرصہ14سال بعد حزب اختلاف کی جماعت 412 نشستیں جیت کر اقتدار میں آ گئی، لیبر پارٹی کے سربراہ نے آتے ہی ملکی مفاد کو سخت محنت سے بہتر کرنے کے بارے میں پالیسی بیان دیا، جبکہ حکمران جماعت اس الیکشن میں محض 121........

© Daily Pakistan (Urdu)


Get it on Google Play