menu_open
Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

  ٹرام،سٹاک مارکیٹ اور کسان کے حالات 

15 0
27.09.2024

اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے 2017 کے بعد اب اچھی خبریں سننے کو ملنا شروع ہوئی ہیں آج پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر کے بیاسی ہزار انڈیکس پر بند ہوئی امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشاریئے مثبت آ رہے ہیں اس رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی جو ہر محب وطن کے لیے خوشی کی خبر ہے لیکن اس کے ساتھ پاکستان میں ایک مخصوص سوچ کا حامل طبقہ جو ہر حال میں پاکستان کو ڈیفالٹ سٹیٹ دیکھنے کا خواہش مند تھا کافی پریشان نظر آ رہا ہے اللہ کریم ہمارے حکمرانوں کو اسی طرح لگن اور محنت سے پاکستان کو آگے بڑھانے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے اور دعا ہے کہ دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹ کے اثرات جلد از جلد عام آدمی تک پہنچنا شروع ہو جائیں۔

نیب آرڈیننس میں جسمانی ریمانڈ کو 40دن کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

دوسری طرف حکومت پنجاب ہے جو باقی تمام صوبوں کی نسبت بہتر کارکردگی دکھاتی نظر آ رہی ہے پاکستان کے باقی تینوں صوبوں میں نظر دوڑائیں آپ کو افرا تفری بدامنی خراب انفراسٹرکچر لاقانونیت کے علاوہ کچھ نظر نہیں آئے گا اور پانچ سال بعد یہ حکومت پنجاب پر کچھ یوں تنقید کرتے نظر آئیں گے جیسے انہیں کام کرنے کی مہلت ہی نہ ملی ہو اپنے اس کالم میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں چلنے والی جدید ٹرانسپورٹ سسٹم سے اپنے قارین کو آ گاہ کرنا چاہوں گا سب سے پہلے لاہور کی بات کی جائے تویہاں پہلے ہی میٹروبس، اورنج لائن ٹرین،سپیڈو بس سمیت........

© Daily Pakistan (Urdu)


Get it on Google Play