شاباش حکومت پنجاب
چین اور جاپان ایشیا کے ترقی یافتہ ترین ممالک میں ہیں سال 2020 میں جاپان میں شدید بارشیں ہوئیں سارے جاپان کا نظام درہم برہم ہو گیا بڑی بڑی عمارتیں دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئیں گاڑیاں خشک لکڑیوں کی طرح بارش کے پانی میں بہہ گئیں بڑی بڑی ٹرانسمیشن لائنز تباہ ہو گئیں سڑکوں کا نام و نشان باقی نہ رہا جاپان کے پاس دنیا کی بہترین ریسکیو سروسز ہیں اس کے باوجود وہاں کا نظام زندگی معمول پر آ تے مہینوں لگ گئے بجلی کی ترسیل کو بحال کرنے میں کئی ہفتے گزر گئے مجال ہے کسی ٹک ٹاکر میں اتنی جرات ہوئی ہو کہ حکومت کا تمسخر اڑائے یا حکومت کو اس آفت کی وجہ سے فیل حکومت قرار دے دے۔
ارشد ندیم نے مثال قائم کی کہ محنت سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں،سرفرازاحمداسی طرح چین میں گزشتہ سال بارشوں نے تباہی مچا دی بارشیں اندازے سے اتنی زیادہ ہوئیں کہ ان کے کئی شہر پانی میں ڈوب گئے ان کی انڈسٹری تباہ ہو گئی اسی طرح بحالی میں کئی ہفتے لگ گئے چینی عوام نے ایک قوم ہونے کا ثبوت دیا ریسکیو ٹیموں کے شانہ بشانہ کوشش کرتے نظر آ ئے بہت سی جگہوں پر اپنی مدد آپ کے تحت بہت سے شہری نوجوان کشتیوں کے ذریعے اپنے ہم وطنوں کو نکال کر لاتے رہے کسی ایک فرد نے بھی حکومت پر تنقید نہیں کی حکومت نے بھی اپنے شہریوں کو تحفظ دینے کے لیے ہر وہ کوشش کی جو ان کے بس میں تھی۔
ویلڈن ارشد ندیم؛پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی پر........© Daily Pakistan (Urdu)
visit website