menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

ادارتی نوٹ

5 0
13.07.2024

یہ امر نہایت مستحسن اور دوسرے صوبوں کیلئے قابل تقلید ہے کہ پنجاب میں ماحول دوست برقی ٹریفک پروگرام اور طلبامیں الیکٹرانک بائیسکل کی تقسیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جمعرات کو ایک تقریب میں سب سے پہلے جام پور کالج کی ایک طالبہ کو ای بائیسکل کی علامتی چابی دیکر نوجوانوں کے لئے ای بائیک پروگرام کا افتتاح اور اس کیساتھ ہی وہیکل انسپیکشن رجیم برائے پرائیویٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ کیلئے 25 ارب روپے کے خصوصی اسکالر شپ یا لیپ ٹاپ اسکیم کے جلد اجرا اور پنجاب کو گرین وژن کے تحت بتدریج الیکٹرانک ٹرانسپورٹ منتقلی سمیت کئی بڑے اعلانات کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی بچہ فیس نہ ہونے کی وجہ سے گھر نہیں بیٹھے گا۔ ای بائیک کی ڈائون پیمنٹ کے 40 ہزار میں سے 20 ہزار روپے حکومت ادا کریگی۔ انہوں نے بتایا کہ ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ سے زائد طلبا کی درخواستیں آئیں جن میں........

© Daily Jang


Get it on Google Play