چین پاکستان کا دیرینہ ...
پاکستان امریکہ اور چین دونوں کے ساتھ تعمیری تعلقات برقرار رکھنے کی بہترین پوزیشن میں ہے، جس سے مستحکم ماحول اور متنوع بیرونی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے، موافقتی ایجنڈے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں اور عالمی مالیاتی منڈیوں سے بیرونی مالیاتی معاونت ناگزیر رہے گی، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی صورت میں پاکستان کا دیرینہ شراکت دار ہے۔ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بڑھتی ہوئی حقیقت ہے جو جس سے مالی اورانسانی نقصانات کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔پاکستان نے کلی معیشت کے استحکام کے ذریعے اتنے مالیاتی اور بیرونی ذخائر قائم کر لیے ہیں کہ فوری امدادی اور بچائو کے اقدامات اپنے وسائل سے کئے جا سکیں، تعمیر نو اور بحالی کے لیے بڑے پیمانے پر بیرونی معاونت درکار ہے۔ پاکستان کے اپنے وسائل اس وسیع پیمانے کی ضروریات کے لیے ناکافی ہیں جس کے لیے کثیرالجہتی شراکت داریوں اور نجی شعبے کی شمولیت ناگزیر ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ موسمیاتی خطرات سے دوچار ممالک میں سے ایک ہونے کے ناطے پاکستان کو ماحول کونقصان پہنچانے والی گیسوں کے اخراج میں کمی کی کوششیں جاری رکھنا ہوں گی، تاہم اصل اور فوری ضرورت موافقت کیلئے درکار مالی معاونت کی ہے۔ دنیا بھر کے وزرائے خزانہ کو چاہیے کہ وہ قومی بجٹ میں موسمیاتی ترجیحات کو مرکزی دھارے میں لا کر........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Penny S. Tee
Gideon Levy
Waka Ikeda
Grant Arthur Gochin