menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

سکولوں کی مصنوعی ذہانت سے مانیٹرنگ کی ضرورت

12 0
08.01.2025

گورنمنٹ حسنین شریف ہائر سیکنڈری سکول پشاورسٹی میںنئے ٹائم ٹیبل پر عملدر آمد نہ ہونے اور طلباء کے احتجاج سے متعلق انکوائری کے دوران سامنے آنے والی تفصیلات مشتے نمونہ از خروارے سراسرسرکاری سکولوں پر منطبق کئے جائیں تو اس کی گنجائش ہے انکوائری افسر کے مطابق موجودہ انکوائری کے دوران یہ جان کر بہت حیرت ہوئی کہ اساتذہ، ایس ایس، لیب سپرنٹنڈنٹ اور آفس کلرکوں نے نہ صرف موجودہ ٹائم ٹیبل پر عمل درآمد نہیں کیا بلکہ انہوں نے پچھلے ٹائم ٹیبل پر بھی عمل نہیں کیا تھا ۔سکول کے سابق پرنسپل کے دور میں بائیو میٹرک مشین کو مدنظر نہیں رکھا گیا تھا اور تمام عملہ کسی بھی وقت........

© Mashriq


Get it on Google Play