Sab Se Pehle Sirf Pakistan
سب سے پہلے صرف پاکستان
پچھلے کچھ ہفتوں سے پاکستان کا سب سے اہم موضوع امریکہ ایران جنگ ہے۔ ایک ملک پاکستان کا ہمسایہ اور دوسرے سے اچھے تعلقات۔۔ تو پھر پاکستان پر نا چاہتے ہوئے بھی، اس کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔ (خیال رہے برے اثرات عام عوام پر اور اچھے اشرافیہ پر۔۔ ہمیشہ سے نظر آتے ہیں۔)
پاکستان کی خواہش تھی کہ ثالثی کا کردار ادا کیا جائے۔ دونوں ممالک کی رضامندی سے اسلام آباد میں اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ نتائج کو بھی نکلے، پاکستان کے لیے ایسی تقریبات منعقد کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔۔ کیوں کہ سارا انتظام سیکورٹی فورسز کے اداروں کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔ تو پھر چاہے سرحدوں پر جتنے بھی مشکل حالات ہوں۔ پاک فوج حکومتی خواہشات کو پورا کر ہی دیتی ہے۔ ظاہر........
