menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

PHD Karni Hai

64 0
25.03.2026

ایک دن میرے دفتر میں ایک نوجوان آیا۔ اس کا تعلق ہمارے علاقے سے تھا۔ بات چیت ہوئی تو کہنے لگا میں ایم فل میں داخلہ لینا چاہتا ہوں میرے پاس فیس نہیں ہے۔ آپ مدد کریں۔ مجھے ساٹھ ہزار روپے دیں۔

میں نے کہا آپ ایم فل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

اس نے کوئی کہانی سنائی کہ اسے تین چار سال سے کوئی نوکری نہیں ملی۔ آج کل فارغ ہوں تو سوچا ایم فل کر لوں۔

میں نے کہا آپ نے میرے نام کے ساتھ کبھی لفظ ڈاکٹر پڑھا ہے۔۔ وہ بولا نہیں۔

میں نے کہا اس کی وجہ ہے کہ میں نے ماسٹرز کرنے کے بعد کبھی پی ایچ ڈی کرنے کا سوچا تک بھی نہیں نہ سوچوں گا۔ اب آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں نکھٹو ہوں، نالائق یا کند ذہن ہوں لہذا ماسٹرز کرکے ہی خوش ہوگئے یا پھر آگے ترقی کا شوق نہیں ہے۔

میرے خیال میں ماسٹرز کے بعد آپ کو اپنا تعلیمی معیار پی ایچ ڈی سے نہیں بڑھانا چاہیے اور نہ ہی بڑھتا ہے۔ اس کے لیے کچھ اور لوازمات ہوتے ہیں۔ پی ایچ ڈی کا مطلب ہے بہت اعلی پائے کی ریسرچ جس سے معاشرے کے بڑے طبقے پر اثر پڑے۔ کچھ نئی تھیوری، کچھ نئی سوچ، نئی ایجادات۔۔ کچھ نیا۔۔ جو پہلے ہمارے........

© Daily Urdu