menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Boomers Par Nojawano Ki Tanqeed Kahan Tak Baja?

33 0
17.05.2026

بومرز پر نوجوانوں کی تنقید کہاں تک بجا؟

ہماری نسل کے لوگوں کو، جنہیں آج کل بعض نوجوان بڑی سہولت اور بے نیازی کے ساتھ "بومرز" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، شاید یہ یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے کہ ہم نے اپنی زندگیاں صرف اپنے لیے نہیں گزاریں۔ ہم نے اپنے آج کی آسائشیں، اپنی خواہشیں، اپنی جوانیاں اور اپنے بے شمار خواب اس لیے قربان کیے تاکہ آنے والی نسلوں کا کل محفوظ، مستحکم اور بہتر ہو سکے۔ یہ قربانیاں کسی احسان کے جذبے سے نہیں بلکہ ذمہ داری، محبت اور اپنے وطن سے وابستگی کے احساس کے تحت دی گئیں۔

پاکستان جیسے ملک میں، جہاں ہر چند سال بعد کوئی نہ کوئی سیاسی، معاشی یا سماجی بحران سر اٹھاتا رہا، جہاں لوگوں نے جنگوں، مہنگائی، بے روزگاری، دہشت گردی، ادارہ جاتی کمزوریوں اور غیر یقینی حالات........

© Daily Urdu