menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jiska Aslaha, Uska Masla

32 0
03.11.2026

جس کا اسلحہ، اُس کا مسئلہ

"جس کی لاٹھی، اُس کی بھینس" "جس کا اسلحہ، اُس کا مسئلہ!"

وقت کے ساتھ ضرب الامثال بھی نئے روپ اختیار کر لیتی ہیں۔ اب شاید یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا:

"جس کی لاٹھی، اُس کی بھینس"

"جس کا اسلحہ، اُس کا مسئلہ!"

انسانی تاریخ کے ابتدائی دور میں ہتھیاروں کا بنیادی مقصد خوراک کے لیے جانوروں کا شکار کرنا تھا۔

اور تاریخ گواہ ہے کہ سلطنتیں پھیلانے، دوسرے خطوں پر قبضہ کرنے یا اپنے سیاسی و معاشی مفادات کو زبردستی منوانے کے لیے بھی اسلحہ استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ رو س، امریکا اور چائنہ اسلحہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ ہیں۔

اب یہ بات عام ہوگئی ہے نصف صدی سے تو ہم بھی گواہ ہیں کہ مسلمانوں پر زمین تنگ کی جا رہی ہے۔

لالچ سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرح ترقی کی منازل طے کرکے اپنے جدید ترین ماڈل کی صورت میں مسلمانوں کو بے نام و........

© Daily Urdu (Blogs)