menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

روشن مشاعرہ 2024

23 0
29.05.2024




گریہ شب کو جو سیلاب بنا دیتی ہے وہی ہستی مجھے بے آب بنا دیتی ہے میری آنکھوں کو وہ خالی نہیں رہنے دیتی کہیں تارہ کہیں مہتاب بنا دیتی ہے دل چاہتا ہے کہ دو اشعار اس غزل کے اپنے معزز قارئین کی نذر کر کے پھر کالم آگے بڑھائوں۔ تم کو معلوم نہیں کیا ہے محبت کا کمال جس کو چھوتی ہے اسے خواب بنا دیتی ہے بے یقینی میں کبھی سعد سفر مت کرنا یہ تو کشتی میں بھی گرداب بنا دیتی ہے بات کچھ یوں ہے کہ کافی روز میں قلم کے ساتھ رشتہ استوار نہ کر سکا اب لکھنے بیٹھا ہوں تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تاہم شعری تخلیق کا وفوررہا، اس کے لئے میں کاغذ قلم ترک کر چکا موبائل پر بس ٹائپ کر دیتا ہوں کہ ایڈیٹنگ کی بھی سہولت رہتی ہے کمال کی بات یہ کہ مجھے دو مشاعروں کا تذکرہ کرنا ہے کہ جن میں میں شرکت نہ کر سکا پہلا گرینڈ مشاعرہ تو ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل کا تھا، جس کی باقاعدہ ایک روایت ہے کہ ہر سال زور شور سے منعقد ہوتا ہے، امسال میں ناسازی طبع کے باعث شریک نہ ہو سکا حالانکہ میرے نہایت پیارے دوست چشتیاں........

© Daily 92 Roznama


Get it on Google Play