menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Risk Lena Zindagi Ki Zaroorat Kyun Hai?

21 10
14.01.2026

رسک لینا پڑتا ہے، کیونکہ حالات کبھی بھی ایک جیسے نہیں رہتے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ وقت مسلسل آگے بڑھتا رہتا ہے اور جو انسان وقت کے ساتھ قدم نہیں ملاتا، وہ آہستہ آہستہ پیچھے رہ جاتا ہے۔

اگر آج آپ رسک لینے سے گھبرا رہے ہیں تو یاد رکھیے کہ جو قدم آج نہیں اٹھایا جاتا، وہ کل ایک بڑی مجبوری بن جاتا ہے۔ پیچھے رہ جانے والوں کے لیے صرف منزلیں ہی دور نہیں ہوتیں بلکہ ان کا وقت بھی بڑی مشکل سے گزرتا ہے۔

منزل تک پہنچنے کے لیے صرف خواہش کافی نہیں ہوتی، بلکہ پہلا قدم اٹھانا ضروری........

© Daily Urdu