menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khalaon Mein Bhatakta Balgharvi Charwahi Ka Geet

14 0
yesterday

خلاؤں میں بھٹکتا بلغاروی چرواہی کا گیت

کارل سیگن (نہ جانے اردو میں اسے ساگاں کیوں لکھتے ہیں) کا پروگرام کازموس، ان پروگراموں میں سرفہرست ہے جنہوں نے میری ذہنی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 90 کی دہائی کے وسط میں وی سی آر پر اس کی چند قسطیں دیکھیں، جنہوں نے مبہوت کرکے رکھ دیا۔ اسی سے تحریک پا کر 2000 کے لگ بھگ میں نے پی ٹی وی کے لیے ڈاکٹر پرویز ہودبھائی کے پروگرام اسرارِ جہاں، کی چند قسطوں کے سکرپٹ بھی لکھے۔

کارل سیگن نے اپنے ایک پروگرام میں ناسا کے خلائی جہاز وائیجر اول کا ذکر کیا تھا، جو آج زمین سے ٹھیک ایک نوری دن، یعنی تقریباً 26 ارب کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔ یہ انسانی ہاتھوں کی بنائی ہوئی سب سے دور پہنچنے والی شے ہے، جو........

© Daily Urdu