menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

China Mein Jari Tatheeri Muhim

14 13
29.01.2026

چین کے صدر شی جن پنگ نے اقتدار سنبھالتے وقت اعلان کیا تھا کہ وہ مکھیاں بھی ماریں گے اور شیر بھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ معلوم ہوا کہ اب جنگل میں شیر کم اور پنجرے زیادہ بن چکے ہیں اور تازہ شکار وہی شیر ہے جو سمجھ بیٹھا تھا کہ پنجرہ اس کے قد سے چھوٹا ہے۔ ملک کے طاقتور ترین جنرل ژانگ یو شیا جن کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ شی جن پنگ کے سائے ہی نہیں بلکہ سایہ دار درخت ہیں وہ اچانک احتساب کی نذر ہو گئے۔ یعنی وہ جنرل جس کے والد اور شی کے والد نے ایک ہی مورچے میں کمیونسٹ پارٹی کے لیے جنگ لڑی اب وہ جنرل پابند سلاسل کر دیا گیا ہے۔ یہ سب کچھ بدعنوانی کے نام پر ہو رہا ہے کیونکہ چین میں بدعنوانی وہ واحد ہتھیار ہے جو صرف ناپسندیدہ لوگوں پر چلتا ہے۔ الزام یہ ہے کہ جنرل صاحب نے چیئرمین (چینی صدر) کی حتمی اتھارٹی کو نقصان........

© Daily Urdu