menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Zara Nam Ho To

28 0
07.05.2026

فی زمانہ ہر انسان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا المیہ عالمی سطح پر جنم لیتا رہتا ہے۔ جس سے ہماری پہلے سے سکڑی سمٹی معیشیت مزید دباؤ میں آ جاتی ہے اور ہمارے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ بیروزگاری کا جن ہمیشہ بوتل سے باہر نظر آتا ہے۔ گہرائی میں جائیں تو ہمیں بہت سی وجوہات کا علم ہو سکتا ہے۔ کسی بھی ملک کی اکانومی میں سمال انڈسٹری کا اہم رول ہوتا ہے۔

ہمارے اداروں کی عدم توجہی سے خاطر خواہ فوائد نہیں مل رہے۔ حالانکہ ہمارے ہمسایہ ملک چین کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ سرخ فیتے ہٹا کر ہی ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ ہماری بنیادی طریقہ تعلیم، سلیبس، امتحانی نظام میں خرابیاں ہیں۔ جب تک ہر بچے کی نفسیات اورعلاقے کی مناسبت ملکی ضروریات کے مطابق اپنے........

© Daily Urdu