menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mera Sab Kuch Iss Mulk Se Hai

13 1
11.02.2026

میرا لکھنا، میرا بولنا اور روزمرہ سیاسی و سماجی معاملات پر اظہارِ خیال کسی ذاتی عناد، کسی جماعتی وفاداری یا وقتی جذبات کا نتیجہ نہیں۔ اس کی بنیاد ایک ہی ہے اور وہ ہے وطن سے عشق۔ یہ وہ رشتہ ہے جو دلیل سے پہلے احساس میں جڑ پکڑتا ہے اور تنقید سے پہلے ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔

جہاں نظام غلط ہے، وہاں میں نے اس کی خرابیوں پر نوحے بھی لکھے ہیں۔ جہاں معاملات گھمبیر ہیں، وہاں ان کی نشاندہی بھی کی ہے۔ الیکٹورل پراسس کے ساتھ کھلواڑ ہو، آئین و قانون کو مذاق بنایا جائے، جبری گمشدگیاں ہوں، ڈالہ کلچر ہو یا ریاستی غنڈہ گردی۔ وہاں خاموشی کو میں نے کبھی طاری نہیں کیا۔ میں نے لکھا ہے، بولاہے اور اس کی قیمت بھی ادا کی ہے۔ کیونکہ اس معاشرے میں لکھنے والے کو لکھے کی قیمت ادا کرنا ہی پڑتی ہے۔ ادارہ جاتی دھمکیاں بھی موصول پائی ہیں اور مذہبی و سیاسی جتھوں یا کلٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر منظم مہم، گالیوں اور دھمکیوں کا بھی سامنا کیا ہے۔

میں عسکری مداخلت اور اجارہ داری پر بھی بات کرتا ہوں، سیاستدانوں کی نااہلی، کمزوریوں اور سیاسی جماعتوں کی غلط........

© Daily Urdu (Blogs)