Asmani Bijli Itni Garam Kaise Ho Sakti Hai?
آسمانی بجلی اتنی گرم کیسے ہو سکتی ہے؟
آسمان پر اچانک بجلی چمکے تو چند لمحوں کے لیے پورا آسمان روشن ہو جاتا ہے۔ ایک لمحے میں بادل کے اندر ایک ایسا برقی عمل جاری ہوتا ہے جس کا درجہ حرارت سورج کی سطح سے بھی کئی گنا زیادہ ہو سکتا ہے۔
آسمانی بجلی دراصل برقی چارج کا انتہائی تیز اخراج ہے۔ بادلوں کے اندر پانی کے قطروں، برف کے ذرات اور برفیلے ٹکڑوں کے مسلسل ٹکراؤ سے برقی چارج الگ ہونے لگتے ہیں۔ عموماً بادل کے مختلف........
