Muahida e Makkah
ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شغر
جس جگہ تینوں سربراہان مملکت بیٹھ کر اس معاہدہ پر دستخط کر رہے تھے پس منظر میں آپ کو مطاف اور مسجد الحرام کے مینار بھی نظر آرہے تھے، عمومی طور پر حکومتی سطح کے معاہدات دارالحکومت میں ہوا کرتے ہیں لیکن ان تینوں کا مکہ مکرمہ کو اس معاہدے کے لئے منتخب کرنا، بہت کچھ بتاتا ہے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ہمیشہ سے مسلمانوں کا مرکز "کعبہ" ہے۔ ہم اس سے دور ضرور ہٹ گئے تھے لیکن اب پھر مسلمان اس مرکز کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔
یہ سعادت رب نے پا کستان کے حصے میں رکھی۔ ہندوستان اور پاکستان کی جنگ........
