menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

حیا اور ایمان

12 0
10.08.2024




قرآن حکیم میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر 110 میں ارشاد ربانی ہے ترجمہ’’تم وہ بہترین اْمت ہو جسے لوگوں کے لیے برپا کیا گیا ہے‘ تم حکم کرتے ہو نیکی کا‘اور تم روکتے ہو بدی سے۔‘‘ اس امت کو ایک بڑے مشن کے لیے کھڑا کیا گیا۔ پہلے یہ ذمہ داری رسول اللہ پرتھی۔ارشاد ربانی ہے ترجمہ’’وہ انہیں نیکی کا حکم دیں گے ‘تمام برائیوں سے روکیں گے۔‘‘آپ ﷺ معروف کا، نیکی کا ،بھلائی کا حکم دیتے ہیں اور منکر سے، بدی سے روکتے ہیں۔ ختم نبوت کے بعد اب یہ امت کے ذمہ داری ہے کہ وہ نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے۔ آج ہم سب دیکھ رہے ہیں اور پریشان بھی ہیں۔آئے روز ایسی خبریں آرہی ہیں، چھوٹے چھوٹے بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد انہیں بے دردی سے قتل کیا جاتاہے اور ان ننھے پھولوں کی لاشوں کو کچروں میں پھینک دیا جاتاہے۔ تعلیمی اداروں کی حالت آپ کے اور ہمارے سامنے ہے۔مخلوط نظام تعلیم ، کالجز یونیورسٹیز میں لڑکوں اور لڑکیوں کے آزادانہ اختلاط کے نتائج اس وقت پورا معاشرہ بھگت رہا ہے۔ یہ شیطانی ، دجالی اور بے خدا تہذیب کا راستہ ہے ، یہ سوشل انجینئرنگ کے نام پر مرد اور عورت کا آزادانہ اختلاط اور اس کے نتیجے میں باطل کی کوشش ہے کہ بات آگے سے آگے بڑھتی ھی چلی جائے ، یہاں تک کہ پاکستان میں ٹرانسجینڈر ایکٹ پاس ہوگیاہے۔ حالانکہ........

© Daily 92 Roznama


Get it on Google Play