menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

اداریہ: پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کس حد تک درست؟

31 0
17.07.2024

حکومت کے مایوس کُن فیصلے خود اس کے لیے خطرناک ہیں۔ جتنی سخت اپنی مٹھی بند کریں گے اتنی ہی تیزی سے ریت کی طرح ان کی مٹھی سے اقتدار پھسلتا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر لگام ڈالنے کے جنون میں حکمران جماعتیں حقائق تسلیم کرنے کے بجائے دانستہ یا غیردانستہ طور پر ملک کو مزید انتشار کی جانب دھکیل رہی ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 11 ججز نے جمعہ کو اپنے فیصلے میں پی ٹی آئی کو ایک سیاسی پارٹی تسلیم کیا جس کے ساتھ ہی اتحادی حکومت نے پارٹی مکمل پابندی لگانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ یہ چونکا دینے والا اعلان پیر کی دوپہر کیا گیا اور ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ حکومت نے طے کیا ہے کہ وہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف........

© Dawn News TV


Get it on Google Play