menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wardi Ka Taqadus Ya?

39 0
15.09.2026

منگھو پیر کی ایک گلی میں گزشتہ سات دن سے ایک باپ بیٹھا ہے۔۔ اپنے جوان بیٹے حافظِ قرآن روشم خان کی لاش لیے۔ وہ بیٹا جو آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، گھر کی رونق تھا، والدین کا سہارا تھا، بہنوں کی امید تھا۔ آج وہی باپ اپنے لختِ جگر کے لیے انصاف کا سوال بن کر منگھو پیر تھانے کے سامنے بیٹھا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ پولیس کی وردی میں ملبوس افراد ایک گھر میں داخل ہوئے، ڈکیتی کی واردات ہوئی اور فائرنگ کے نتیجے میں روشم خان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ دعویٰ درست ہے یا اس کے پسِ پردہ کوئی اور حقیقت ہے، اس کا فیصلہ شفاف تفتیش اور قانون نے کرنا ہے، مگر ایک نوجوان کی موت نے کئی ایسے سوال ضرور کھڑے کر دیے ہیں جنہیں خاموشی کے قبرستان میں دفن نہیں کیا جا سکتا۔

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اگر واقعی پولیس کی وردی استعمال ہوئی تو وہ وردی........

© Daily Urdu (Blogs)