menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

دی کلائمیٹ بُک: قدرتی ذرائع کے استعمال کو تبدیل کرنے کا انجام

12 0
14.09.2024

نوٹ: عالمی موسمیاتی رہنما گریٹا تھیونبرگ کی قیادت میں تالیف کی گئی کتاب ’دی کلائمیٹ بُک‘ جس میں دنیا کے معروف لکھاریوں کے موسمیاتی تبدیلی پر 100 مضامین شامل ہیں، اس کا اردو ترجمہ سلسلہ وار ڈان نیوز ڈیجیٹل پر شائع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کے دیگر مضامین پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گریٹا تھیونبرگ کی کتاب دی کلائمیٹ بُک میں چھپنے والے اپنے مضمون میں کیلی فورنیا یونیورسٹی کے ماحولیات اور ارتقائی حیاتیات کے پروفیسر بیت شپرو کہتے ہیں کہ انسانوں کے ارتقائی اثر کا سب سے پرانا ثبوت سیارے پر انسانی قیام کی سب سے قدیم مقامات جیسے قدیم براعظموں اور جزائر سے برآمد ہونے والی جانداروں کی باقیات سے ملتا ہے۔

پچاس ہزار سال پہلے جب لوگ افریقہ سے باہر نکل کر دنیا بھر میں پھیل گئے تو جو بھی جاندار گئے، اُن کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ جانور کی اقسام خصوصاً بڑے جانور، جیسے کہ بڑے وومبیٹس، وولی رائنوسیروس اور بڑے سلوتھس (بہت ہی قوی الجثہ جانور) ختم ہونے لگے۔ آئیے مزید تفصیل مصنف کی زبانی جانتے ہیں۔

ہمارے آباؤ اجداد منفرد طریقے سے شکار کرنے سے باخوبی واقف تھے۔ وہ ایسے ہتھیار بناتے تھے جو کامیاب شکار کے امکانات بڑھاتے تھے اور وہ ان ہتھیاروں کو تیزی سے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ بڑے جانوروں کا معدوم ہونا اور انسانوں کی........

© Dawn News TV


Get it on Google Play