menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Naujawan Nakam Kyun?

12 0
previous day

اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کی نیشنل ہیومن ڈیولپمنٹ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی تقریباً 64 فیصد آبادی تیس سال سے کم عمر ہے، یعنی نوجوانوں اور بچوں پر مشتمل ہے۔ اسی طرح عالمی ادارہ محنت (ILO) کی ایک رپورٹ کے مطابق، دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک نوجوان نہ تعلیم حاصل کر رہا ہے اور نہ ہی روزگار یا تربیت سے وابستہ ہے۔

آج ہمارے ہاں اکثر نوجوان بے روزگار اور ناکام ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا نوجوانوں کے پاس تعلیم کی کمی ہے یا نظام اس کی وجہ ہے؟ کیا یہ غربت کی وجہ سے ہے یا شعور کی کمی ہے؟ یہ تمام وجوہات اپنی جگہ، مگر آج ہم ایسی پانچ وجوہات پر بات کریں گے جن کا کہیں نہ کہیں اس مسئلے سے واسطہ پڑتا ہے۔

1۔ اپنا کیوں واضح نہ ہونا

آج ہمارے نوجوان کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ وہ تعلیم کیوں حاصل کر رہا ہے۔ وہ بس بھیڑ چال کا شکار ہے۔ سب "بی ایس" کر رہے ہیں تو میں بھی کروں گا۔ منزل ہی واضح نہ ہو تو سارا سفر تھکا دیتا ہے۔ جاپانی اسی واضح مقصد کو مقصدِ حیات کہتے ہیں، یعنی وہ کام جسے کرتے ہوئے تھکن کے بجائے سکون ملے۔ جب تک آپ کا کیوں واضح نہیں ہوگا، آپ کو درست سمت نہیں مل پائے گی۔

2۔ نظام میں میرٹ کا قتل

دوسرا سب سے تکلیف دہ زخم میرٹ کا قتل ہے۔ ایک بچہ راتوں کو جاگ کر محنت کرتا ہے، جبکہ دوسرا نقل کرکے یا تعلق کی بنیاد پر........

© Daily Urdu