menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

تاخیر سے پہنچنے والے آن ...

24 0
12.08.2026

آن لائن آرڈر میں تاخیر پر صارف کا ناراض ہونا فطری ہے، لیکن اس تاخیر کے پیچھے چھپی حقیقت کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں میں ہزاروں ڈیلیوری رائیڈرز روزانہ ہماری سہولت کے لیے سڑکوں پر موجود ہوتے ہیں۔ ان کا دفتر کوئی آرام دہ کمرہ نہیں بلکہ شہر کی مصروف اور غیر یقینی سڑکیں ہیں، جہاں ہر سفر ایک نئے چیلنج سے دوچار ہوتا ہے۔ مون سون کی بارشیں ان مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیتی ہیں۔ موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں زیرِ آب آجاتی ہیں، پھسلن بڑھ جاتی ہے، حدِ نگاہ کم ہوجاتی ہے اور موٹر سائیکل خراب ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ بعض اوقات رائیڈرز کو پانی میں موٹر سائیکل دھکیل کر راستہ طے کرنا........

© Nawa-i-Waqt