menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

لاہور کی روشنیوں میں پختونوں سے نفرت

13 0
30.12.2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ان کے رفقاء نے تخت لاہور کی یاترا جس ہنگامہ خیز انداز میں شروع کی تھی، جس ناخوشگوار صورتحال سے ان کو واسطہ پڑا ، اس کی تیاری میں کمی جوانسالی اور جذباتی پن کا احساس اختتام دورہ کی اخباری بات چیت میں نظر آیا، البتہ اس دورے میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے ہمراہیوں کے برعکس زیادہ ہشاش بشاش اور نسبتاً مضبوط اعصاب کا مظاہرہ کیا اور سوالوں کے جواب میں بھڑکنے کی بجائے بردباری سے دیئے، یہی طرز عمل اگر من الحیث المجموع اختیار کیا جائے تو خیبر پختونخوا اور پختونوں کا جو چہرہ وہاں کی میڈیا نے دکھایا، اس کے برعکس ایک مثبت سیاسی فضاء پیدا کرنے کا بھی موقع تھا، تاہم اس تمام تر صورتحال میں دیکھا جائے تو لاہور کی روشنیوں میں پختونوں سے نفرت کا ایک ہلکا سا تاثر ابھرتا ہے۔
بہرحال تحمل اور برداشت مشاہدے اور تجربات کے بعد ہی حاصل ہوتی ہیں سیاسی مخالفین کے صوبے اور مرکز جاتے ہوئے اس امر کو بار بار ذہن نشین کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہاں کس قسم کے سوالات اور سلوک کا سامنا ہوسکتا ہے، صرف وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وفد ہی نہیں، خود حکومتی حلیف........

© Mashriq