menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Zanjeerain Drama Aur Leader Drama Ya Maar Dhar?

28 0
21.09.2026

زنجیریں ڈرامہ اور لیڈر ڈرامہ یا مار دھاڑ؟

آپ نے مجھے پہلے کبھی ایک ہی تحریر میں دو ڈراموں پر تبصرہ کرتے نہیں دیکھا ہوگا۔ مگر ان دونوں ڈراموں نے مجھے اتنا بیزار کیا ہے کہ میں ان پر الگ الگ تحریر لکھنے کا کشٹ بھی نہیں اٹھا رہی۔ دونوں ڈرامے ہی شروع میں بہت دلچسپ تھے مگر جیسے ہی یہ ڈرامے درمیان میں پہنچے تو کہانی کا سر پیر سب ختم ہوگیا۔

ان ڈراموں کے رائٹرز سے کہانی سنبھالی ہی نہیں گئی۔ اتنے بلنڈرز، اتنے بلنڈرز کے سمجھ سے باہر۔ کہانی کا ایک pace ہوتا ہے، سسپنس ہوتا ہے اور کرداروں کی نشوونما ہوتی ہے۔۔ مگر یہاں سب کچا اور الوجیکل تھا۔

زنجیریں مدثر کے قتل کے بعد کسی کام کا نہیں رہا۔۔ ربیعہ اتنا لمبا عرصہ حویلی میں رہتی ہے مگر حویلی کا کوئی فرد بھی طورسم کا نام نہیں لیتا۔۔ رائٹر نے طورسم اور........

© Daily Urdu