menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wato Izzo Mann Tasha

27 0
18.04.2026

اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزتوں سے نواز دیتا ہے۔ پاکستان تو ہے ہی عزتوں کے لائق۔ کائنات میں حقیقی عزت اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ انسان بظاہر کسی کو عزت دار یا ذلیل دیکھ سکتا ہے، لیکن اس کے پیچھے اصل حکم اور تقدیر اللہ کی ہوتی ہے۔

صدر ٹرمپ نیوائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا جاتا ہے اور یہ معاہدہ اسلام آباد میں دستخط ہوتا ہے، تو وہ پاکستان کا دورہ کرنے پر غور کر سکتے ہیں۔ امریکی صدر نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو سراہا ہے اور مذاکرات میں ثالثی کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک دور حال ہی میں اسلام آباد میں ہوا تھا اور مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں متوقع ہے۔ ٹرمپ کے مطابق، دونوں ممالک ایک امن معاہدے کے قریب ہیں، جس کی وجہ سے یہ دورہ ممکن ہو سکتا ہے۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنگ زون تہران کا دورہ کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ دورہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازعہ کو حل........

© Daily Urdu