Irani Sadar Aur Rehbar e Moazzam Ki Mulaqat
ایرانی صدر اور رہبر معظم کی ملاقات
دو دن قبل ایرانی صدر پزشکیان کی ملاقات سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبٰی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ساتھ ہوئی۔ یہ ملاقات ان کی، بلکہ کسی بھی آفیشل کی پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب مغربی میڈیا پر آيت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی شدید علالت، زخمی ہونے یا عدم موجودگی سے متعلق طرح طرح کی خبریں پھیلی ہوئی تھیں۔
مسعود پزشکیان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ یہ ملاقات سات گھنٹے پر محیط تھی جس میں ایران کو درپیش متعدد موضوعات جیسے ایران کی معاشی حالت، حالیہ جنگ اور اس کے بعد مذاکرات، سفارتی سطح پر درپیش متعدد چیلنجز زیر بحث آئے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ رہبر بالکل صحت مند ہیں کیونکہ جو شخص مسلسل........
