menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Netanyahu, Trump, Modi: Tareekh Ki Na Pasandeeda Tareen Trica

14 0
23.01.2026

اگر موجودہ عالمی سیاست کو وقتی خبروں، سفارتی بیانات اور طاقت کے اعداد و شمار سے ہٹا کر گہرے ادراکی زاویے سے دیکھا جائے تو ایک واضح مگر خوفناک حقیقت ابھر کر سامنے آتی ہے کہ اکیسویں صدی کی سب سے منظم اور ہم آہنگ اخلاقی گراوٹ تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے، نیتن یاہو، ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی، یہ محض تین ممالک کے حکمران نہیں بلکہ ایک ایسی فکری اور سیاسی ٹرائیکا ہیں جو طاقت کو حق، ذاتی سوچ کو سچ اور جبر کو ریاستی حکمتِ عملی سمجھتی ہے، نتن یاہونے اسرائیل کو جس طرح مسلسل جنگ، محاصرے، اجتماعی سزا اور کھلی نسل کشی کی ریاست میں تبدیل کیا ہے، اس نے اسرائیل کو عالمی ضمیر میں اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں اب اس کا دفاع دلیل سے نہیں بلکہ محض طاقت اور لابنگ سے کیا جاتا ہے، غزہ کی تباہی، فلسطینی بچوں کی لاشیں، اسپتالوں، اسکولوں اور پناہ گزین کیمپوں پر بمباری اب کسی ایک جنگ یا وقتی ردعمل کے طور پر نہیں دیکھی جا رہی بلکہ ایک مستقل، منصوبہ بند اور نظریاتی ریاستی پالیسی کے طور پر پہچانی جا چکی ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں اسرائیل ایک ریاست نہیں بلکہ ایک علامت بن جاتا ہے، ظلم کی علامت اور یہی علامت ٹرمپ اور مودی کے لیے کشش کا مرکز بنتی ہے، مودی نے بھارت کو ایک سیکولر، کثیرالثقافتی اور جمہوری تصور سے نکال کر ہندو قوم پرستی کے اس خول میں بند کیا جہاں اقلیتیں مشتبہ، اختلاف دشمنی اور سوال غداری بن جاتا ہے، کشمیر کی آئینی حیثیت کا خاتمہ، مسلمانوں کے خلاف منظم نفرت، شہریت کے........

© Daily Urdu