menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pentagon, Media Control Aur Security Ka Bahana

39 0
07.06.2026

پینٹاگون، میڈیا کنٹرول اور "سکیورٹی" کا بہانہ

محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اپنے پریس آفس کو ایک خفیہ زون قرار دے دیا ہے اور صحافیوں کو وہاں جانے سے روک دیا ہے تاکہ وہ پبلک افیئرز افسران سے نہ مل سکیں جو روایتی طور پر ان کے سوالوں کے جواب دیتے تھے۔

آج کی دنیا میں جمہوریت کی سب سے بڑی پہچان "آزاد میڈیا" کو سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب ریاستیں طاقتور ہو جاتی ہیں تو وہی میڈیا اکثر دباؤ، کنٹرول اور پابندیوں کی زد میں آ جاتا ہے۔ زیرِ نظر خبر بھی اسی عالمی حقیقت کی ایک جھلک دکھاتی ہے کہ کس طرح حساس اداروں یا ریاستی نظام میں پریس کی رسائی کو محدود کیا جا رہا ہے اور سوال اٹھانے کے حق کو کمزور کیا جا رہا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ میں یہ خبر 2 جون 2026 کو شائع ہوئی تھی۔

زیرِ نظر خبر کوئی معمولی انتظامی نوٹیفکیشن نہیں، بلکہ ایک بڑے اور خطرناک عالمی رجحان کی چھوٹی سی جھلک ہے یعنی "سکیورٹی" کے نام پر میڈیا کو آہستہ آہستہ قابو میں کرنا۔ الفاظ بدل جاتے ہیں، طریقے بدل جاتے ہیں، لیکن نتیجہ ایک ہی رہتا ہے: سوال کرنے والی آواز کو دیوار کے ساتھ لگا دینا۔

یہ ہے اس دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی عالمی قوت جو کہ دنیا کا پولیس مین بنا پھرتا ہے لیکن پینٹاگون میں قلم کار (صحافیوں) سے خوفزدہ ہے، یہ ہے اس........

© Daily Urdu