menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Har Shai Aik He Hai

18 0
01.07.2026

لاکھوں کروڑوں درود و سلام سرکار ﷺ کی ذاتِ اقدس پر۔

توحید کا مضمون اسلام کی بنیاد ہے، بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ تمام مذاہب کی بنیاد بھی تو غلط نہیں ہوگا، حتیٰ کہ وہ مذاہب جن میں کہ مختلف خداؤں کا تصور ہے اُن کا مآخذ بھی ایک بڑا خدا ہی ہے، جس سے کہ نظامِ ہستی شروع ہوتا ہے، یعنی اگر دیکھا جائے تو وہ بھی کسی طور توحید سے ہی شروع ہوتے ہیں۔

توحید سے مراد ہے خدائے واحد کو ماننا جاننا اور تسلیم کرنا، اللہ تبارک و تعالی کو جانا نہیں جا سکتا، اگر اللہ تبارک و تعالی کی ذات سمجھ میں آ جائے تو پھر وہ خدا نہ رہے، عقل ہی خدا بن جائے، اِس لیے بزرگ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی کو جاننے کی کوشش نہیں کرنی بلکہ ماننا چاہیے، تسلیم کرنا چاہیے، یہی دینِ اسلام کے احکامات ہیں۔

انسانی عقل خدائے بزرگ و برتر کی کبریائی تک نہیں پہنچ سکتی، نظام ہستی کس طور چل رہا ہے یہ عقل سے باہر ہے، عقل کو اتنی طاقت نہیں عطا کی گئی کہ وہاں تک پہنچ سکے، عقل سے آپ یہاں تک پہنچ سکتے ہیں کہ سورج سے روشنی........

© Daily Urdu