menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sach Se Gurez

33 0
17.03.2026

انسانی ذہن کے بارے میں ایک دیرینہ خوش فہمی یہ رہی ہے کہ وہ بنیادی طور پر سچ، انصاف اور حقیقت کی جستجو کے لیے بنا ہے۔ مگر نفسیات، سماجی علوم اور فلسفۂ علم کی جدید بحثیں بتاتی ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ انسانی ذہن اپنی ساخت اور ارتقائی پس منظر کے اعتبار سے سب سے پہلے بقا، تعلق اور سماجی قبولیت کا خواہاں ہے، سچائی کی تلاش اکثر اس کے بعد آتی ہے۔ اسی لیے بیشتر مواقع پر انسان تحقیق اور شواہد کی بنیاد پر موقف اختیار نہیں کرتا بلکہ اُن بیانیوں اور تعبیرات کو اختیار کر لیتا ہے جو پہلے سے سماج میں رائج ہوں اور جنہیں قبول کرنے سے اس کی سماجی حیثیت اور تعلقات متاثر نہ ہوں۔

یہ مسئلہ محض لاعلمی یا تعلیم کی کمی کا نہیں بلکہ ذہنی ساخت کا بھی ہے۔ انسانی دماغ میں موجود ادراکی تعصبات (cognitive biases) اکثر فرد کو اس طرف مائل کرتے........

© Daily Urdu (Blogs)