menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan, Saudia Aur Turkiye Ka Difai Muahida

23 0
saturday

پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ

پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا سہ فریقی دفاعی اتحاد قائم ہونے جا رہا ہے۔ خلیجی ممالک ایران سے خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ حالیہ تنازعہ میں یہ پہلو بھی کھُل کر سامنے آ گیا کہ امریکا ان کے مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا۔ پاکستان نے خود کو سینٹر پوزیشن کیا۔ ایران سے بھی تعلقات استوار کیے اور عرب ممالک سے بھی تعلقات رکھتا ہے۔ کویت، سعودیہ اور دیگر خلیجی ممالک کو پاکستان کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ ضرورت صرف ملٹری مائٹ کی نہیں بلکہ سفارتکاری کی بھی ہے۔ پاکستان ایران کا ہمسایہ اور دوست بھی ہے اور خطے میں اس کا توڑ بھی ہے۔

ہماری ایٹمی صلاحیت ایک طرف، ہمارا میزائل پروگرام اس خطے میں سب سے جدید اور بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔ ایران نے اپنے میزائلز سے سب کو ناکوں چنے چبوا دیے ہیں۔ اس کے مقابل ہمارا پروگرام کئی گنا بہتر ہے۔ تین سال قبل ایران نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائک کی تھی۔ اس کے جواب میں پاکستان نے وہ میزائل ایران پر داغا کہ اس کے بعد پاسداران کو بھی چین مل گیا تھا۔ علاوہ ازیں اس خطے میں پاکستان بہترین فضائی صلاحیت کا حامل ملک بھی ہے۔ یہ وہ ملک ہے جس کی فضائیہ خود جنگی طیارے بناتی ہے۔ ملٹری ہارڈوئیر میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کا شعبہ باکمال ہے........

© Daily Urdu (Blogs)