menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Dajjal Dajjal Kardi Ni Main Aape Dajjal Hoi

31 0
20.03.2026

دجال دجال کردی میں آپے دجال ہوئی

آج کے دور میں مذہبی جذبات کی تجارت کرنے والے Pseudo (نام نہاد/سوڈو) مسلمان دانشوروں نے دجال کے نام پر جو خوف کی منڈی سجا رکھی ہے، وہ درحقیقت مسلمانوں کو ذہنی مفلوج کرنے کی ایک گہری سازش ہے۔ یہ لوگ مغرب اور صیہونی ایجنڈے کے وہ غیر محسوس آلہ کار ہیں جو امت کو "عمل" سے کاٹ کر "وہم" کی بھول بھلیوں میں دھکیل رہے ہیں۔

1۔ دجال: محض 40 دن کا فتنہ اور ہماری خام خیالی

یہ Pseudo دانشور ہر چھوٹی تبدیلی کو دجال سے جوڑ دیتے ہیں، حالانکہ مستند احادیث کے مطابق دجال کا قیام زمین پر صرف 40 دن ہوگا۔ ان 40 دنوں کے لیے صدیوں سے ہاتھ پاؤں چھوڑ کر بیٹھ جانا دانش مندی نہیں بلکہ بزدلی ہے۔

علمی سند: کتبِ ستہ (بخاری و مسلم وغیرہ) میں فتنہ دجال کا تذکرہ موجود ہے، لیکن اس کے ظہور کی قطعی کیفیت اور وقت کے بارے میں مستند احادیث کی تعداد قریباً 40 سے 50 کے درمیان بتائی جاتی ہے جو کہ تواتر اور سند کے لحاظ سے مختلف درجوں پر ہیں۔

حقیقت: عالمی سطح پر ابھی تک دجال کے خروج کی کوئی ایک بڑی نشانی پوری نہیں ہوئی۔ جب تک مسلمان ایمان، ٹیکنالوجی اور غیرت کے لحاظ سے مضبوط ہیں، وہ کسی بھی فتنے کی سرکوبی کی بھرپور صلاحیت رکھتے........

© Daily Urdu (Blogs)