menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aks

28 0
03.10.2026

عمیرہ احمد کا شمار اس وقت اُردو میں لکھنے والی صف اول کی پاپولر رائٹرز میں ہوتا ہے۔ "عکس" ان کا لکھا ایک اہم ناول ہے۔ "عکس" کا اپنے موضوع کے لحاظ سے عمیرہ احمد کا ایک منفرد ناول ہے اور جو لوگ عمیرہ احمد کے مخصوص طرزِ تحریر سے واقف ہیں یہ ناول پڑھنے میں وہ ایک بار الجھن کا شکار ہوتے ہیں۔ بالخصوص اس کا مرکزی کردار "چڑیا"، "فاطمہ" اور "عکس مراد علی" اس وقت تک قاری کو الجھاتے رہتے ہیں جب تک آگے جا کر وہ ایک نہیں ہوتے۔

ایسے ہی معاملہ "ایبک" کا کردار بھی ہے اور ایک جگہ "ایبک سلطان" نامی کردار ذہن میں پچھلے ایبک کی جانب جاتا ہے مگر جب وہ اچانک غائب ہو جاتا ہے تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی دوسرا ایبک تھا نا کہ "ایبک شیردل"۔ ایسے ہی ایک اور کردار "باربی ڈول" اور "شہربانو" کا بھی ہے۔ دو ناموں کا ایک ہی کردار یہ بھی کئی بار الجھا دیتا ہے۔ یہ دو نام کے کردار اس کہانی کی خوبصورتی بھی ہیں اور اس کو دلچسپ........

© Daily Urdu (Blogs)