menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Hue Haram Ki Pasbani Ke Liye

13 0
previous day

ایک ہوئے مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

دوسری جنگ عظیم کے نتیجے میں جب تین براعظموں پر پھیلی سینکڑوں سالہ تاریخی اور عظیم سلطنت عثمانیہ کو ختم کیا گیا تو اس کا درد برصغیر کے مسلمانوں نے ایسے ہی محسوس کیا تھا جیسے حدیث کی روح سے مسلمانوں کو ایک جسد واحد قرار دیا گیا ہے، فرمان رسول مقبول ﷺ ہے کہ مسلمان ایک جسد واحد کی مانند ہیں۔۔ اس کے کسی بھی حصے کی تکلیف کو باقی جسم کا محسوس کرنا فطری ہے۔۔ برصغیر کے مسلمانوں نے خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لیے تحریک بھی چلائی جسے تحریک خلافت کہا جاتا ہے۔۔

مسلمانوں کی طاقت اور قوت کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کے لیے دوسری جنگ عظیم سے پہلے کی تاریخ کا مطالعہ کرنا بہت ضروری ہے کہ جب مسلمانوں کی عظیم الشان "سلطنت عثمانیہ" جسے مسلمان خلافت عثمانیہ کہتے ہیں تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی۔۔ برصغیر جیسے ذرخیز اور دولت سے مالامال خطے کو دنیا سونے کی چڑیا کہتی تھی اور یہاں دور سلاطین سے لے کر مغلیہ سلطنت کے خاتمے تک ہمیشہ مسلمان خلیفہ کا خطبہ پڑھا جاتا تھا اور یہاں پر تخت نشین ہونے والا ہر حکمران عثمانی سلطنت کے خلیفہ وقت سے حمایت اور سرپرستی حاصل کرنا ضروری سمجھتا تھا۔۔

دوسری جنگ عظیم میں جب سلطنت عثمانیہ جیسے عظیم سلطنت کو ختم کرنے والا صدیوں پرانا منصوبہ اپنے انجام کو پہنچا تو مسلمانوں کو بری طرح سے قومیت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم در تقسیم کیا جاتا رہا۔۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد جب اس وقت کی عالمی طاقتوں نے نیا ورلڈ آرڈر تشکیل دیا تو اس کے نتیجے میں معرض وجود میں آنے والی........

© Daily Urdu (Blogs)