menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ishq Dar Sahab Mubarak Ho

18 0
yesterday

اسحاق ڈار صاحب مبارک ہو

مبارک ہو، ہمارے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار صاحب نے نیویارک کی ٹھنڈی ہواؤں میں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ایک اور تاریخی "معرکہ" مارا ہے۔ انہوں نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نیویارک میں ملاقات کرکے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس شاہکار معاہدے کے تحت پاکستانی "بلیو" (سرکاری) اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افسران اور ان کے لاڈلے بچوں کے لیے سعودی عرب کے ویزہ کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔ یعنی اس کڑے اور مشکل وقت........

© Daily Urdu (Blogs)