menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ratta System: Taleem Ya Mehaz Yaadasht Ka Khel?

23 0
16.05.2026

رٹہ سسٹم: تعلیم یا محض یادداشت کا کھیل؟

ہمارے تعلیمی نظام میں ایک ایسا مسئلہ برسوں سے موجود ہے جس پر اکثر بحث ہوتی ہے، مگر اس کا مکمل حل آج تک سامنے نہیں آ سکا۔ یہ مسئلہ "رٹہ سسٹم" یعنی بغیر سمجھے صرف یاد کرنے کا طریقہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارا نظام واقعی علم پیدا کر رہا ہے یا صرف امتحان پاس کرنے والی مشینیں؟

آج کے بیشتر طلبہ کا مقصد صرف امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا ہوتا ہے، چاہے وہ مواد کو سمجھیں یا نہ سمجھیں۔ کتابوں کے صفحات حفظ کر لیے جاتے ہیں، لیکن جیسے ہی........

© Daily Urdu (Blogs)