menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aab e Sukoon Ki Talash Aur Be Maneviyat

52 0
23.06.2026

آب سکون کی تلاش اور بے معنویت

انسان کے پاس بس یہی اختیار ہے کہ وہ یہ تسلیم کرے کہ اس کے پاس کوئی اختیار ہی نہیں۔ انسان بس اتنا ہی آزاد ہے جتنا اک پنجرے میں قید پرندہ آزاد ہوتا ہے۔ انسانوں کے پاس اتنی ہی آزادی ہے جتنی colosseum میں لڑنے والے گلیڈئیٹرز کے پاس تھی۔ انسان کے پاس اشرف المخلوقات ہونے کا ٹائٹل ہی سہی لیکن یہ ایسا ہے جیسے کوئی سرکس کے شیر کو جنگل کا بادشاہ کہہ کے بلائے۔ سرکس کے شیر کو جنگل کے جانور جھک کر سلام کریں گے! ہم جیسے دیوانے ہی ایسا خواب دیکھ سکتے ہیں۔ جب درندگی راج کرنے کا اصول ہوں تو درندگی چھوڑنے والے خود کو خسارے میں ہی پاتے ہیں۔ اشرف المخلوقات لفظ لالی پوپ ہی تو ہے اور یہ واحد لالی پوپ ہے جسے ہم بڑے ہونے کے........

© Daily Urdu (Blogs)