عظمیٰ گل
کرنے کی کوششوں کو صبر و حوصلے سے جھیلنے والا کمزور اور بے بس نہیں بلکہ اپنے نظریات کیلئے چٹان کی طرح کھڑا ہے جبکہ قوم بھی اپنی قیادت کے پیچھے متحد اور یکسو ہے۔ ہزاروں سال پرانی تہذیب سے ایرانی قوم نے فہم و فراست اور تدبر جبکہ اپنے اسلامی تشخص سے حق کے لیے جیداری سے لڑنا سیکھا۔ قیادت شہادتیں دیتی گئی تو نئی قیادت شہیدوں کی جگہ لیتی رہی یوں سلسلہ وہیں سے شروع ہو جاتا جہاں سے منقطع ہوا ہوتا۔ قوم کو ادراک ہے کہ فردِ واحد نہیں بلکہ مقصد، نظریات، آزادی و خود مختاری اہم ہیں۔پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ در حقیقت ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی ایسا ملک ہی نہیں تھا ما سوائے پاکستان کے جسے فریقین کا اعتماد حاصل ہو۔ چونکہ ہندوستان نے ایران کے خلاف جون 2025 جنگ میں جو گھناؤنا کردار ادا کیا اس کے نتیجے میں ایران کے اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی لا تعداد شہادتیں ہوئیں۔ اس پر چاہ بہار بندر گاہ کا یکطرفہ معاہدہ منسوخ کرنا، جنگ سے چند روز قبل "موذی" کا اسرائیل کا دورہ اور "شیطن یاہو " کو ایران کے خلاف تعاون کی یقین دہانیاں دشمنی سے کم نہ تھیں۔ مزید ایران کے نہتے بحری جہاز کی مخبری کر کے اس پر حملہ کروانا اور ڈوبتے جوانوں کی مدد کی پکار پر مجرمانہ خاموشی سے ہندوستان نے ایران کا اعتماد کھو دیا۔ ادھر مئی 2025 کی پاکستان ہندوستان جنگ میں ٹرمپ کی مداخلت پر جنگ بندی کروانے کی ڈھٹائی سے نفی کرنے اور پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست سے بچائے جانے کا اعتراف نہ کر کے ہندوستان امریکہ کا بھی اعتماد کھو چکا ہے۔ پاکستانی قیادت نے اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہتے ہوئے ، حکمت ،دانائی و شجاعت سے دنیا میں اپنی ساکھ بنائی ہے۔ محض چار گھنٹے میں اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن ہندوستان کو شکستِ فاش دے کر ایسی دھاک قائم کی کہ آج بھی "موذی" منہ چھپاتا کسی عالمی فورم پر شامل نہیں ہو سکتا کہ مبادا اس کی بھد اڑائی جائے یا ٹرمپ سے اسکا سامنا نہ ہو جائے ۔ایران امریکہ کی مستقل جنگ بندی کی شرائط ابھی منظرِ عام پر نہیں آئیں۔ قوی امکان ہے کہ ایران اپنی لازوال قربانیوں اور فتح کو ہیچ نہیں کرے گا اور اپنے پر لاگو ناجائز پابندیوں اور قد غنوں کے دیر پا حل پر ہی راضی ہو گا۔ امریکہ کے لیے اس سارے معاملے میں زیادہ سے زیادہ " جان بچی سو لاکھوں پائے" والی بات ہی ہو سکے گی۔ وگرنہ صدر ٹرمپ کو سالہا سال ایران کے خلاف امریکی وار گیمز سے سیکھنے کے بجائے اسرائیلی ایماء پر جنگ میں کودنے کی بھاری قیمت ادا کرنے پڑتی۔ اب تو پاکستان کی اعلیٰ سفارت کاری اور ثالثی کے باعث ہی امریکہ بمشکل اپنی سپر پاور کی شناخت بچا پائے گا۔ مستقل جنگ بندی روکنےکے لئے اسرائیل بہت سے لچ تلنے اور معاہدے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرے گا ۔ ٹرمپ بھی میدان جنگ میں شکست کو مذاکرات کی میز پر جیتنے کی کوشش کریں گے۔ جھوٹ، مکر و فریب کو اعلیٰ حکمتِ عملی قرار دینے والوں سے مثبت رویے کی امید زہر ِقاتل ہو گی ۔ ایران کے لئے حتمی جیت سے پہلے ابھی بہت سے مراحل اور امتحان منتظر ہیں۔ اب "شیطن یاہو "نے ایران کے بعد اپنا نیا دشمن ترکیہ کو بتانا شروع کر دیا ہے۔ آہستہ آہستہ وہ ترکیہ کے خلاف اپنا بیانیہ مضبوط کرتا جائے گا۔ اس دوران وہ صدر ٹرمپ کو بھڑکاتا اور ان پر دباؤ ڈالتا رہے گا کہ امریکہ نیٹو سے دستبردار ہو جائے تا کہ ترکیہ پر حملہ کرنے کی صورت میں نیٹو کا آرٹیکل 5 فعال نہ ہو سکے۔ یاد رہے کہ اسرائیل ہر وقت حالتِ جنگ میں نہ رہے تو اس کے وجود کا جواز ہی ختم ہو جائے اور اسے امریکہ سے اس درجے کا تعاون بھی حاصل نہ رہے گا۔ تاہم 7 اکتوبر 2023 سے جس طرح اسرائیلیوں نے غزہ پر بہیمانہ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے، بے گناہ، معصوم، بے بس، نہتے، لا چاروں پر خوفناک بمباری کی، ان کی بجلی، پانی اور خوراک بند کر کے کھلے عام نسل کشی کی ، دنیا کا ان کے حوالے سے 180 ڈگری کے زاویے سے نظریہ بدل چکا ہے۔ ماضی میں مظلوم، مرگِ انبوہ کے شکار، راندہ ٔدرگاہ، بیچارے صیہونی دراصل خود سب سے زیادہ ظالم، دہشت گرد اور نسل کش ہیں۔ ان کے ظالمانہ و جابرانہ خیالات اور انسانیت سے عاری حرکات پوری دنیا میں انہیں قابلِ نفرت بنا رہی ہیں۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان نے بھی" شیطن یاہو" کی صدر اردگان کے خلاف ہر زہ سرائی کی وجہ ترکیہ کا حق کا ساتھ دینا بیان کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اب ترکیہ کو اپنا نیا ہدف بنانا چاہتا ہے۔
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور ایران کو ایک مضبوط دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی ضرورت ہے۔ حالات بدلتے دیر نہیں لگتی اور کسی بھی وقت امریکہ اسرائیلی ایماء پر یکسر پینترا بدل سکتا ہے۔ ٹرمپ ہو یا کوئی دوسرا امریکی صدر، امریکہ کی ریاستی پالیسی اسرائیلی مفادات کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ امریکہ کا لابی نظام ایسی قانونی رشوت ہے جس کے ذریعے مالدار صیہونیوں نے امریکی حکومتیں زیر کر لی ہیں۔ آج کے شکست خوردہ امریکہ و اسرائیل زیادہ عرصہ اپنے مذموم ارادوں کی تکمیل سے باز نہ رہ سکیں گے۔ عین ممکن ہے کہ نومبر کے امریکی انتخابات کے بعد ہی بھر پور کارروائی ڈال دی جائے ایران یا ترکیہ پر ! پاکستان کو خطے میں اپنے قائدانہ کردار کا ادراک کرتے ہوئے ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے مضبوط و جامع حکمتِ عملی تیار کرنا ہو گی۔
دیکھا ہے ملوکیتِ افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے
پیرس میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس، عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق پیرس میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔
پیرس میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس، عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
پیرس میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں عالمی تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔
صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارتی نمائندے کی تعیناتی کی شدید مذمت صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارتی نمائندے کی تعیناتی پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، مصر، کویت اور انڈونیشیا سمیت 12 ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارتی نمائندے کی تعیناتی کی شدید مذمت
صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارتی نمائندے کی تعیناتی پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، مصر، کویت اور انڈونیشیا سمیت 12 ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے، محمد رضوان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹیو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔
جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے، محمد رضوان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹیو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔
اٹک: کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں کا نوجوان کرکٹر امان اللّٰہ کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔
اٹک: کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا
ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں کا نوجوان کرکٹر امان اللّٰہ کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔
پاسداران انقلاب کا خلیج میں لنگرانداز جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خلیج میں لنگر انداز جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاسداران انقلاب کا خلیج میں لنگرانداز جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم
ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خلیج میں لنگر انداز جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس، شپنگ ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور جہاز کویت سے کروڑوں لیٹرز ڈیزل کراچی لا رہا تھا۔
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس، شپنگ ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور جہاز کویت سے کروڑوں لیٹرز ڈیزل کراچی لا رہا تھا۔
روس اور بھارت کا ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا معاہدہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے حالیہ دورۂ بھارت سے قبل اس بین الحکومتی معاہدے کی توثیق کے لیے قانون پر دستخط کیے تھے۔
روس اور بھارت کا ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا معاہدہ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے حالیہ دورۂ بھارت سے قبل اس بین الحکومتی معاہدے کی توثیق کے لیے قانون پر دستخط کیے تھے۔
یوکرین: سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی کیف میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسلحہ افراد نے لوگوں کو سپر اسٹور میں یرغمال بنالیا تھا۔
یوکرین: سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی
کیف میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسلحہ افراد نے لوگوں کو سپر اسٹور میں یرغمال بنالیا تھا۔
googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1526305243924-0'); });
اکشے کمار کے اپنے بیٹے سے متعلق بڑے انکشافات بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اکشے کمار نے اپنے 24 سالہ بیٹے آرو بھاٹیا سے متعلق 2 بڑے انکشافات کیے ہیں۔
اکشے کمار کے اپنے بیٹے سے متعلق بڑے انکشافات
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اکشے کمار نے اپنے 24 سالہ بیٹے آرو بھاٹیا سے متعلق 2 بڑے انکشافات کیے ہیں۔
ایم کے آر فاؤنڈیشن اور پاپولیشن کونسل کی خصوصی مہم ’’وقفہ‘‘ کے تحت اسپیشل سونگ ریلیز میرخلیل الرحمن فاؤنڈیشن اور پاپولیشن کونسل کی خصوصی مہم ’’وقفہ‘‘ کے تحت شہزاد رائے کا اسپیشل سونگ ریلیز کردیا گیا۔
ایم کے آر فاؤنڈیشن اور پاپولیشن کونسل کی خصوصی مہم ’’وقفہ‘‘ کے تحت اسپیشل سونگ ریلیز
میرخلیل الرحمن فاؤنڈیشن اور پاپولیشن کونسل کی خصوصی مہم ’’وقفہ‘‘ کے تحت شہزاد رائے کا اسپیشل سونگ ریلیز کردیا گیا۔
امریکی فوج نے کھلے سمندروں میں ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کی تیاری شروع کردی امریکی جریدے نے یہ خبر امریکی ذرائع سے دی ہے۔ آزاد ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
امریکی فوج نے کھلے سمندروں میں ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کی تیاری شروع کردی
امریکی جریدے نے یہ خبر امریکی ذرائع سے دی ہے۔ آزاد ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
میرا تبصرہ صدر ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا، پوپ لیو کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اپنے بیان کی وضاحت کردی اور کہا کہ اُن کا تبصرہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا۔
میرا تبصرہ صدر ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا، پوپ لیو
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اپنے بیان کی وضاحت کردی اور کہا کہ اُن کا تبصرہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا۔
روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن نے ایک بیان میں کہا کہ روسی جوہری کارپوریشن ایران سے افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔
روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش
سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن نے ایک بیان میں کہا کہ روسی جوہری کارپوریشن ایران سے افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش،75 ارکان کی حمایت
برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت
برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش،75 ارکان کی حمایت
ایران امریکا ڈیل میں رکاوٹوں کے اشارے مل رہے ہیں، سی این این ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ منگل کو ختم ہونے والی جنگ بندی کی مدت میں توسیع نہیں کریں گے۔ اور ایران نے ڈیل نہ کی تو حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
ایران امریکا ڈیل میں رکاوٹوں کے اشارے مل رہے ہیں، سی این این
ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ منگل کو ختم ہونے والی جنگ بندی کی مدت میں توسیع نہیں کریں گے۔ اور ایران نے ڈیل نہ کی تو حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
راولپنڈیز مسلسل ساتویں میچ میں بھی ناکام، قلندرز 32 رنز سے کامیاب لاہور قلندرز کے فخر زمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
راولپنڈیز مسلسل ساتویں میچ میں بھی ناکام، قلندرز 32 رنز سے کامیاب
لاہور قلندرز کے فخر زمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
