menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پولٹری انڈسٹری کا قیمتی ...

30 0
16.05.2026

پولٹری انڈسٹری میں جدت، تحقیق اور عملی بصیرت کی بات کی جائے تو ڈاکٹر عمران راؤ کا نام نمایاں طور پر سامنے آتا ہے۔ وہ سندھ کے اْن تجربہ کار، باوقار اور و یژ رکھنے والے ویٹرنری ماہرین میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی تین دہائیوں پر محیط پیشہ ورانہ زندگی میں نہ صرف انفرادی سطح پر کامیابیاں حاصل کیں بلکہ پوری پولٹری انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹنڈو جام سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عمران راؤ نے اپنے کیریئر کا آغاز گراؤنڈ لیول سے کیا، جہاں انہوں نے فارم کی حقیقی مشکلات کو قریب سے دیکھا اور ان کے عملی حل تلاش کیے۔ یہی فیلڈ تجربہ آج ان کی شخصیت کا سب سے مضبوط ستون ہے، جس کی بدولت وہ مسائل کو محض نظریاتی انداز میں نہیں بلکہ زمینی حقائق کے مطابق سمجھتے اور حل کرتے ہیں۔ اس وقت وہ حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ کے مختلف........

© Nawa-i-Waqt