menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

مسجد میں خودکش بم دھماکہ ...

20 0
08.02.2026

وفاقی دارالحکومت کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بم حملے سے ہونے والی خونریزی نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ۔ حملہ آور کو امام بارگاہ کے سیکیورٹی گارڈز نے بہادری سے چیلنج کیا لیکن  اس نے خود کو اڑا دہا اس بزدلانہ  حملے میں کم از کم 31 افراد شہید ہوئے اور 170 کے قریب زخمی ۔ جس وقت یہ حملہ کیا گیا اس وقت از بک  صدر پاکستان کے دورے پر اسلام اباد میں موجود تھے - گزشتہ سال نومبر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں اسی طرح کا خودکش حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب اسلام آباد ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کر رہا تھا۔کسی بھی غیر ملکی شخصیت کے دورے کے موقع پر دہشت گردی کی اس طرح کی وارداتوں کے ذریعے سے دہشت گرد اور ان کے آقا یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان  غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ مقام نہیں ہے اس حملے کے فورا بعد انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے  والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ کے علاقوں میں  اپریشن کیا جس کے نتیجے میں خود کْش........

© Nawa-i-Waqt