menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

حکومت نے PIA کو پرائیویٹائز کیا، مگر پرائیویٹائزیشن کب اور کیوں ہوتی ہے؟

20 0
26.12.2025

حکومت نے PIA کو پرائیویٹائز کیا، مگر پرائیویٹائزیشن کب اور کیوں ہوتی ہے؟
پاکستانی حکومت نے PIA کو پرائیویٹائز کر دیا ہے، اور ملک کی قومی ایئر لائن اب سرکاری ملکیت نہیں رہی۔ اس تاریخی فیصلہ میں ایک نجی کنسورشیم، جس کی قیادت معروف صنعت کار عارف حبیب کر رہے ہیں، عارف حبیب نے PIA کا 75 فیصد حصہ 135 ارب روپے میں خرید لیا ہے، جو حالیہ ٹیلیویزد نیلامی میں سب سے زیادہ بولی ثابت ہوئی۔
آخر حکومت PIA چلانے میں ناکام کیوں ہو گئی ؟
پاکستانی حکومت نے دہائیوں تک PIA کو چلاتے ہوئے مہنگی ناکامیوں اور نقصان کا سامنا کیا۔ طویل عرصے سے یہ قومی ایئر لائن مالی خسارے، بدانتظامی، سیاسی مداخلت، اور زائد عملہ جیسے مشکلات کا شکار رہی ہے، جس نے حکومت پر مالی........

© Mashriq