ہنوز دلی دور است
ایک ایسے وقت میں جب حکومتی صفوں سے سیاسی بات چیت کی سنجیدہ پیشکش جیل اور جیل سے باہر تحریک انصاف کی سینئر قیادت یا پھر اہم رہنمائوں کی جانب سے مذاکرات کی تجویز سے اتفاق و آمادگی نظر آتی ہے، ایسے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی مقتدرہ سے صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر بنانے کی پیشکش بلاوجہ نہیں ہوسکتی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حال ہی میں دورہ لاہور میں پارٹی کی سینئر قیادت سے بھی ملاقات ہوئی تھی جماعت ایک اور پالیسیاں دو نہیں ہو سکتیں اصل مسئلہ یہ ہے کہ کافی عرصے سے تحریک انصاف کی قیادت بشمول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بطور وزیر اعلیٰ بانی تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات نہیں ہوئی جن کا پارٹی رہنمائوں کو آخری ملاقات کے موقع پر مذاکرات کی بجائے مزاحمت کا حکم ملا تھا اور بہنوں کی وساطت سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو گلی کوچوں میں تحریک چلانے کا حکم نامہ جاری ہوا تھا ۔
گو کہ بات چیت کا ٹاسک محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی صوابدید پر چھوڑ دیاگیا تھا، مگر ان کی جانب سے........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin