menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

غزہ پر مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی سڈنی حملہ پر چیخیں نکل گئیں

13 0
16.12.2025

اسٹریلیا کے شہر سڈنی میں معروف بونڈی ساحل پر رسومات میں مصروف یہودیوں کے اجتماع کو دو افراد کی جانب سے تاک کر نشانہ بنانے کا واقعہ غیر معمولی عمل ہے، امریکہ اور اسٹریلیا کے واقعات کے پس پردہ مقاصد اور عوامل مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن بہرحال یہ واقعات بھی شدت پسندی ہی کے زمرے میں شمار ہوتے ہیں، جبکہ اس دوران غزہ پر مظاہم ڈھانے والے اسرائیل کی سڈنی حملہ پر چیخیں نکل گئیں۔
ایسے میں بلاامتیاز اس امر پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ مغربی ممالک جیسے معاشرے میں اس طرح کے واقعات پیش انے کی وجوہات کیا ہیں، ہمارے تئیں دنیا میں جہاں بھی خون کی ہولی کھیلی جائے گی، اس سے اثر لیا جائے گا۔ اسٹریلیا میں یہودیوں پر حملہ اور افراد اور ان کے مقاصد کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں ائی، اس دوران ایک یہودی خاتون صحافی نے ایک اسٹریلوی خاتون شہری کے منہ میں اسلامو فوبیا کے الفاظ ڈالنے کی کوشش کی، جس پر خاتون شہری نے واضح کیا کہ اس طرح کا تاثر اس وقت تک قبل از وقت اور بے وجہ ہوگا جب تک اصل حقائق سامنے نہیں ا جاتے۔
یوں ایک شہری کی فراست اور حق گوئی کے باعث اس واقع کو مرضی کا رنگ نہ دیا جا سکا، ماضی و حال میں جب بھی اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ جلد سے جلد اس پر اسلامی شدت پسندی کا ٹیگ لگا کر اس کا رخ موڑ دیا جائے لیکن اب اس........

© Mashriq