menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

اداریہ: ’کراچی کے کھلے مین ہولز شہری انتظامیہ کی بےحسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں‘

10 0
yesterday

کراچی میں ڈھکن کے بغیر کھلے مین ہولز شہری انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں جوکہ شہریوں کو روزمرہ زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے میں بھی ناکام ہے۔

رواں ہفتے معمول کی خریداری کے لیے گھر سے نکلنے والے خاندان کو عمر بھر کا روگ مل گیا۔ گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر نوعمر ابراہیم جان سے چلا گیا جس کی لاش سانحے کے 15 گھنٹوں بعد ملی۔ بچے کی موت اور سرچ آپریشن میں تاخیر نے عوامی غصے کو بھڑکایا۔

وہیں ریسکیو ہیلپ لائن نے دعویٰ کیا کہ شہری اداروں اور ٹاؤن انتظامیہ نے سیوریج کے راستوں کے........

© Dawn News TV