menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aurat Aur Muashi Khud Mukhtari

17 0
yesterday

عورت اور معاشی خود مختاری

یہ جملہ کلیشے بن چکا ہے، "معاشی خود مختاری کے لیے عورت کو کام کرنا چاہیے"۔

امی اکثر کہتی آئیں، مجھے دو پروفیشن بہت برے لگتے تھے۔ ایک نرسنگ، دوسرا ٹیچنگ۔

امی کو ڈاکٹر بننے کا شوق تھا، ایف ایس سی کرتے شادی کر دی گئی۔ شادی کے بعد حالات ایسے ہوئے کہ اپنے نا پسندیدہ پروفیشن میں سے ایک، یعنی ٹیچنگ کا پروفیشن اپنانا پڑا۔

یہاں آ کے وہ سبق دیتیں ہیں، انسان کو کوئی بھی بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے، مبادا وہی بات اس کے سامنے آ کھڑی ہو۔

ملازمت سے معاشی خود مختاری حاصل ہوگئی۔

اگر امی ڈاکٹری پڑھتیں اور ملازمت کرتیں تو بھی معاشی خود مختاری حاصل ہوتی، لیکن تب مقصد معاشی خود مختاری حاصل کرنا نہیں، اپنے شوق کی راہ اپنانا ہوتا۔ مرد ہو یا عورت، اسے کوشش کرنا چاہیے کہ وہ اپنی صلاحیت اور شوق کی مناسبت سے پروفیشن کا انتخاب کرے، نا........

© Daily Urdu