menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Private School Teachers Ke Almiye

25 0
yesterday

پرائیویٹ سکول ٹیچرز کے المیے

سکولوں میں بچوں کو ٹیچرز سمجھاتی ہیں کہ آئین اور قانون کیا ہے، اخلاقیات اور قواعد کیا ہوتے ہیں، کیسے اچھے شہری اور اچھے انسان کو اپنے فرائض ادا کرنے چاہئیں۔ یومِ اقبال اور یومِ قائد اعظم پر بچوں کو عظیم قائدین کے متعلق درس دیے جاتے ہیں، اُن کے اقوال رٹائے نہ بھی جائیں تو دیواروں پر آویزاں ہوتے ہیں۔ خصوصاً قائداعظم کی اصول پرستی اجاگر کی جاتی ہے۔

یہ ٹیچرز کہاں سے آتی ہیں؟ زیادہ تر نے تدریسی ڈگری نہیں لی ہوتی اور اُن کا تعلق مڈل کلاس سے ہوتا ہے۔ عموماً شادی کی منتظر، ناکام شادی کے ملبے تلے دبی ہوئی، طلاق یافتہ اور مالی مشکلات کا شکار خواتین ٹیچرز بنتی ہیں، یا پھر وہ صرف بوریت دور کرنے آ جاتی ہیں۔ اُنھیں اپنی عملی زندگی میں کہیں بھی کوئی قوانین نہیں ملے ہوتے۔ بس وہ ڈیمو دیتی ہیں اور کہیں نہ کہیں جاب مل جاتی ہے۔ گجرات، ساہیوال، فیصل آباد اور سرگودھا جیسے علاقوں میں بی گریڈ قرار دیے گئے لوئر مڈل کلاس سکولوں میں تنخواہیں بارہ تا پچیس ہزار ہیں۔ اکثر جیب خرچ بنانے،........

© Daily Urdu